مقدمہ۱۔ آثار مضبوطہآثار مضبوطہ سے مراد تمام لکھی ہوئی چیزیں ہیں‘ مثلاً کتابیں یاد داشتیں دفتروں کے کاغذ‘ پروانے‘ فیصلے‘ دستاویز اور احکام وغیرہ۔