سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہزیاد حاکم عراقینمغیرہ بن شعبہ کی وفات کی خبر سن کر انہوں نے زیاد بن ابی سفیان کو کوفہ کی حکومت بھی سپرد کر دی اور زیاد حاکم عراقین کہلائے۔