مطیع اللہ

عید غدیر کی ایجاد

معز الدولہ نے ۱۸ ذی الحجہ ۳۵۱ھ کو بغداد میں عید منانے کا حکم دیا اور اس عید کا نام عید خم غدیر رکھا‘ خوب ڈھول بجائے گئے اور خوشیاں منائی گئیں‘ اسی تاریخ کو یعنی ۱۸ ذی الحجہ ۳۵۱ھ کو سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ چونکہ شہید ہوئے تھے لہٰذا اس روز شیعوں کے لیے خم عدیر کی عید منانے کا دن تجویز کیا گیا۔ احمد بن بویہ دیلمی یعنی معز الدولہ کی اس ایجاد کو جو ۳۵۱ھ میں ہوئی شیعوں نے یہاں تک رواج دیا کہ آج کل کے شیعوں کا یہ عقیدہ ہے کہ عید غدیر کا مرتبہ عیدالاضحیٰ سے بھی زیادہ بلند ہے۔