دوسری فصل
علویہ طبرستان
۲۵۰ھ سے ۳۱۶ھ تک علویہ زیدیہ نے طبرستان کی ولایت میں اپنی حکومت کا سکہ چلایا‘ دولت سامانیہ نے اس کو غارت کیا‘ اس کے بعد پھر بھی کئی رقیب اس نواح میں ایک دوسرے سے دست و گربیان رہے اور انہیں سے بنی بویہ پیدا ہو گئے‘ ان کا حال اجمالاً اوپر بیان ہو چکا ہے۔