امیران اندلسہیثم کی معزولیہیثم بن عبید نے سرزمین مقرشہ پر جہاد کیا اور اس علاقے کو فتح کر کے دس مہینے وہاں ٹھہرا رہا‘ اپنی حکومت کے دو برس بعد ہیثم معزول ہوا۔