امیران اندلس
ابن سلامہ کی معزولی
حنظلہ بن صفوان نے ابوالخطاب حسام بن ضرار کلبی کو سند امارت دے کر اندلس بھیجا‘ اہل اندلس نے ابوالخطاب حسام کا استقبال کر کے اطاعت قبول کی‘ حسام نے ابن سلامہ کو معزول کر کے زمام حکومت اپنے ہاتھ میں لی‘ یہ واقعہ ۱۲۵ھ کا ہے۔