خلفائے اندلس

وفات

ماہ صفر ۱۸۰ھ میں سلطان ہشام بن عبدالرحمن نے سات سال چند ماہ حکومت کرنے کے بعد چالیس سال چار ماہ کی عمر میں وفات پائی۔