خلفائے اندلسحکم بن ہشامحکم بن ہشام اپنے باپ کی وفات کے بعد ۱۸۰ھ میں تخت نشین ہوا‘ اس کے تخت نشین ہوتے ہی ایک بہت بڑی بغاوت نے سر ابھارا۔