خلفائے اندلسعبدالرحمن کی وفاتآخر ماہ ربیع الآخر ۲۳۸ھ میں اکتیس سال چند ماہ حکومت کرنے کے بعد عبدالرحمن ثانی نے وفات پائی اور اس کا بیٹا محمد تخت نشین ہوا۔