Sunan Abu Dawood 3117صحیح
مرتے وقت کلمہ توحید کی تلقین کرنا
حدیث نمبر: 3117
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عُمَارَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقِّنُوا مَوْتَاكُمْ قَوْلَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اپنے مرنے والے لوگوں کو کلمہ لا إله إلا الله کی تلقین کرو ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/الجنائز ١ (٩١٦) ، سنن الترمذی/الجنائز ٧ (٩٧٦) ، سنن النسائی/الجنائز ٤ (١٨٢٧) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٣ (١٤٤٥) ، (تحفة الأشراف : ٤٤٠٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : اس کے پاس یہ کلمہ پڑھ کر اسے یاد دلاؤ کہ وہ بھی اپنی زبان پر اسے جاری کرلے اور دخول جنت کا مستحق بن جائے۔
Narrated Abu Saeed Al Khudri (RA) : The Messenger of Allah ﷺ as saying: Recite to those of you who are dying There is no god but Allah.