Sunan Abu Dawood 3128ضعیف
نوحہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 3128
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّائِحَةَ وَالْمُسْتَمِعَةَ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے نوحہ کرنے والی اور نوحہ (دلچسپی سے) سننے والی پر لعنت فرمائی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ٤١٩٤) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٣/٦٥) (ضعیف الإسناد) (اس کے راوة : محمد، ان کے والد اور دادا سب ضعیف ہیں )
Narrated Abu Saeed al-Khudri (RA) : The Messenger of Allah ﷺ cursed the wailing woman and the woman who listens to her.