Sunan Abu Dawood 3161صحیح
میت کو غسل دینے کے بعد غسل کرنا
حدیث نمبر: 3161
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ غَسَّلَ الْمَيِّتَ، فَلْيَغْتَسِلْ، وَمَنْ حَمَلَهُ، فَلْيَتَوَضَّأْ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جو میت کو نہلائے اسے چاہیئے کہ خود بھی نہائے، جو جنازہ کو اٹھائے اسے چاہیئے کہ وضو کرلے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٤٢٧٥) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الجنائز ١٧ (٩٩٣) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٨ (١٤٦٣) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : یہ دونوں حکم مستحب ہیں۔
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Messenger of Allah ﷺ said: He who washes the dead should take a bath, and he who carries him should perform ablution.