Sunan Abu Dawood 3167صحیح
عورتوں کا جنازہ کے ساتھ جانا ممنوع ہے
حدیث نمبر: 3167
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ حَفْصَةَ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: نُهِينَا أَنْ نَتَّبِعَ الْجَنَائِزَ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا.
ام عطیہ (رض) کہتی ہیں ہمیں جنازہ کے پیچھے پیچھے جانے سے روکا گیا ہے لیکن (روکنے میں) ہم پر سختی نہیں برتی گئی ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ١٨١٢٢) ، وقد أخرجہ : صحیح البخاری/الجنائز ٢٩ (١٢٧٨) ، صحیح مسلم/الجنائز ١١ (٩٣٨) ، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٥٠ (١٥٧٧) ، مسند احمد (٦/٤٠٨) (صحیح )
Narrated Umm Atiyyah (RA) : We were forbidden accompany the biers, but it was not stressed upon us.