Sunan Abu Dawood 2414صحیح
سفر کی وہ مسافت جس کی وجہ سے روزہ افطار کیا جاسکتا ہے
حدیث نمبر: 2414
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَيَخْرُجُ إِلَى الْغَابَةِ فَلَا يُفْطِرُ وَلَا يَقْصِرُ.
نافع سے روایت ہے کہ ابن عمر (رض) غابہ ١ ؎ جاتے تو نہ تو روزہ توڑتے، اور نہ ہی نماز قصر کرتے۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ؟ ؟؟ ) (صحیح موقوف )
وضاحت : ١ ؎ : غابہ ایک جگہ ہے جو مدینہ سے تھوڑی دور کے فاصلہ پر شام کے راستے میں پڑتا ہے۔
Nafi said: Ibn Umar used to go out to al-Ghabah (jungle), but he neither broke his fast, nor shortened his prayer.