Sunan Abu Dawood 2450صحیح
ہرمہینہ میں تین روزے رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2450
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَصُومُ يَعْنِي مِنْ غُرَّةِ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ.
عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہر مہینے کے شروع میں تین دن روزے رکھتے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الصوم ٤١ (٧٤٢) ، سنن ابن ماجہ/ المناسک ٣٧ (١٢٧٥) ، (تحفة الأشراف : ٩٢٠٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (١/٤٠٦) (حسن )
Narrated Abdullah ibn Masud (RA) : The Messenger of Allah ﷺ used to fast three days every month.