Sunan Abu Dawood 4492صحیح
تعزیر کا بیان
حدیث نمبر: 4491
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: لَا يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ إِلَّا فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.
حدیث نمبر: 4492
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ بُكَيْرَ بْنَ الْأَشَجّ حَدَّثَهُ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ جَابِرٍ، أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بُرْدَةَ الْأَنْصَارِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ.
ابوبردہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کوڑے دس سے زیادہ نہ مارے جائیں سوائے اللہ کی حدود میں سے کسی حد میں ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحدود ٤٢ (٦٨٤٨) ، صحیح مسلم/الحدود ٩ (١٧٠٨) ، سنن الترمذی/الحدود ٣٠ (١٤٦٣) ، سنن ابن ماجہ/الحدود ٣٢ (٢٦٠١) ، (تحفة الأشراف : ١١٧٢٠) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( ٣/٤٦٦، ٤/٤٥) ، سنن الدارمی/الحدود ١١ (٢٣٦٠) (صحیح)
وضاحت : ١ ؎ : تعزیر ایسی سزا کو کہتے ہیں جو حد سے کم ہو۔
جابر (رض) بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے ابوبردہ انصاری سے سنا ہے وہ کہہ رہے تھے : میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا ہے پھر انہوں نے اسی مفہوم کی حدیث ذکر کی۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ١١٧٢٠) (صحیح)
The tradition mentioned above has also been transmitted by Abu Burdah al-Ansari through a different chain of narrators. This version has: I heard the Messenger of Allah ﷺ say. . . He then mentioned the tradition to the same effect.