Sunan Abu Dawood 4493صحیح
تعزیر کا بیان
حدیث نمبر: 4493
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عُمَرَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِيِه، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا ضَرَبَ أُحَدُكُمْ فَلْيَتَّقِ الْوَجْهَ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جب کوئی کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے بچے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف : ١٤٩٨٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد ( ٢/٢٤٤، ٢٥١، ٤٣٤) (صحیح )
Narrated Abu Hurairah (RA) : The Prophet ﷺ said: When one of you inflicts a beating, he should avoid striking the face.