Sunan Abu Dawood 2177ضعیف
طلاق انتہائی نا پسندیدہ عمل ہے
حدیث نمبر: 2177
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مُعَرِّفٌ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا أَحَلَّ اللَّهُ شَيْئًا أَبْغَضَ إِلَيْهِ مِنَ الطَّلَاقِ.
محارب کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ کے نزدیک حلال چیزوں میں طلاق سے زیادہ ناپسندیدہ کوئی چیز نہیں ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٧٤١١، ١٩٢٨١) (ضعیف) (مرسل ہونے کی وجہ سے یہ روایت ضعیف ہے )
Narrated Muharib: The Prophet ﷺ said: Allah did not make anything lawful more abominable to Him than divorce.