Sunan Abu Dawood 3941صحیح
ان لوگوں کا بیان جو مال نہ ہونے کی صورت میں عدم استسعاء کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 3941
حَدَّثَنَا مُؤَمَّلٌ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل، عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ، قَالَ: وَكَانَ نَافِعٌ رُبَّمَا، قَالَ: فَقَدْ عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ وَرُبَّمَا لَمْ يَقُلْهُ.
اس سند سے بھی اسی مفہوم کی روایت ابن عمر (رض) سے مرفوعاً مروی ہے۔ راوی کہتے ہیں : نافع نے کبھی فقد عتق منه ما عتق کی روایت کی ہے اور کبھی نہیں کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/ الشرکة ٥ (٢٤٩١) ، العتق ٤ (٢٥٢٤) ، صحیح مسلم/ العتق ١ (١٥٠١) ، سنن الترمذی/ الأحکام ١٤ (١٣٤٦) ، سنن النسائی/ البیوع ١٠٤ (٤٧٠٣) ، (تحفة الأشراف : ٧٥١١) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/١٥) (صحیح )
The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn Umar to the same effect through a different chain of narrators. Nafi sometimes said: He will be emancipated to the extent of the share which he emancipated, and sometimes he did not say these words.