Sunan Abu Dawood 3942صحیح
ان لوگوں کا بیان جو مال نہ ہونے کی صورت میں عدم استسعاء کے قائل ہیں
حدیث نمبر: 3942
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ أَيُّوبُ: فَلَا أَدْرِي هُوَ فِي الْحَدِيثِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ شَيْءٌ قَالَهُ نَافِعٌ وَإِلَّا عَتَقَ مِنْهُ مَا عَتَقَ.
اس سند سے بھی ابن عمر (رض) سے یہی حدیث مرفوعاً مروی ہے ایوب کہتے ہیں : مجھے نہیں معلوم کہ وإلا عتق منه ما عتق نبی اکرم ﷺ کی حدیث کا حصہ ہے یا نافع کا قول ہے۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٧٥١١) (صحیح الإسناد )
The tradition mentioned above has also been narrated by Ibn Umar from the Prophet ﷺ . The narrator Ayyub said: I do not know whether the following words are part of the tradition of the Prophet ﷺ or Nafi told them himself: Otherwise he will be emancipated to the extent of the first mans share.