Sunan Abu Dawood 4030صحیح
شہرت ونام ونمود کے لئے پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 4030
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: ثَوْبَ مَذَلَّةٍ.
مسدد کا بیان ہے کہ ابوعوانہ نے ہم سے بیان کیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا کپڑا پہنائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف : ٧٤٦٤) (حسن )
Musaddad transmitted the tradition mentioned above from Abu Awanah saying: Garment of disgrace.