Sunan Abu Dawood 4031صحیح
شہرت ونام ونمود کے لئے پہننے کا بیان
حدیث نمبر: 4031
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتٍ، حَدَّثَنَا حَسَّانُ بْنُ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي مُنِيبٍ الْجُرَشِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ تَشَبَّهَ بِقَوْمٍ فَهُوَ مِنْهُمْ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی تو وہ انہیں میں سے ہے ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف : ٨٥٩٣) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٢/٥٠، ٩٢) (حسن صحیح )
Narrated Abdullah ibn Umar (RA) : The Prophet ﷺ said: He who copies any people is one of them.