Sunan Abu Dawood 1979صحیح
سر منڈانے اور بال کتروانے کا بیان
حدیث نمبر: 1979
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: اللَّهُمَّ ارْحَمْ الْمُحَلِّقِينَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ: اللَّهُمَّ ارْحَمْ الْمُحَلِّقِينَ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَالْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ: وَالْمُقَصِّرِينَ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اللهم ارحم المحلقين اے اللہ سر منڈوانے والوں پر رحم کر ، لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! اور کٹوانے والوں پر ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اللهم ارحم المحلقين اے اللہ سر منڈوانے والوں پر رحم فرما ، لوگوں نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! اور کٹوانے والوں پر ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : اور کٹوانے والوں پر بھی ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الحج ١٤٧ (١٧٢٧) ، صحیح مسلم/الحج ٥٥ (١٣٠١) ، سنن ابن ماجہ/المناسک ٧١ (٣٠٤٣) ، ( تحفة الأشراف : ٧٩٤٧، ١٨٣٥٤) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الحج ٤٧ (٩١٣) ، موطا امام مالک/الحج ٦٠(١٨٤) ، مسند احمد (٢/٣٤، ٧٩، ١٣٨، ١٥١) ، سنن الدارمی/المناسک ٦٤ (١٩٤٧) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎ : اس حدیث سے معلوم ہوا کہ بال منڈانا کتروانے سے زیادہ بہتر ہے۔
Narrated Abdullah bin Umar (RA) : That the Messenger of Allah ﷺ said: O Allah, have mercy on those who have themselves shaved. The people said: Messenger of Allah, and those who have clipped their hair. He again said: O Allah, have mercy on those who have themselves shaved. The people said: Messenger of Allah, those who have clipped their hair. He said: and those who clip their hair.