Sunan Abu Dawood 2026صحیح
کعبہ کے اندر نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2026
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ صَفْوَانَ، قَالَ: قُلْتُلِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ: كَيْفَ صَنَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ دَخَلَ الْكَعْبَةَ ؟ قَالَ: صَلَّى رَكْعَتَيْنِ.
عبدالرحمٰن بن صفوان کہتے ہیں کہ میں نے عمر بن خطاب (رض) سے پوچھا : رسول اللہ ﷺ جب کعبہ میں داخل ہوئے تو آپ نے کیا کیا ؟ انہوں نے کہا : آپ ﷺ نے دو رکعتیں پڑھیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ أبو داود، ( تحفة الأشراف : ١٠٥٩٠) ، وقد أخرجہ : (حم ٣/٤٣٠، ٤٣١) (صحیح )
Abd Al Rahman bin Safwan said “I asked Umar bin Al Khattab How did the Messenger of Allah ﷺ do when he entered the Kaabah? He said “He offered two rak’ahs of prayer. ”