Sunan Abu Dawood 1467صحیح
قرائت میں کس طرح سے ترتیل کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 1467
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ وَهُوَ عَلَى نَاقَةٍيَقْرَأُ بِسُورَةِ الْفَتْحِ وَهُوَ يُرَجِّعُ.
عبداللہ بن مغفل (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فتح مکہ کے روز ایک اونٹنی پر سوار دیکھا، آپ سورة الفتح پڑھ رہے تھے اور (ایک ایک آیت) کئی بار دہرا رہے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المغازي ٤٨ (٤٢٨١) ، صحیح مسلم/المسافرین ٣٥ (٧٩٤) ، ت الشمائل (٣٩١) ، ن الکبری/فضائل القرآن (٨٠٥٥) ، (تحفة الأشراف : ٩٦٦٦) ، وقد أخرجہ : مسند احمد (٤/٨٥) (صحیح )
Abdullah bin Mughaffal said: On the day of the Conquest of Makkah I saw the Messenger of Allah ﷺ riding his she-camel reciting Surah al-Fath repeating each verse several times.