Sunan An Nasai 4353صحیح
مرغ کے گوشت کی کھانے کی اجازت سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، عَنْ بِشْرٍ هُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ كُلِّ ذِي مِخْلَبٍ مِنَ الطَّيْرِ، وَعَنْ كُلِّ ذِي نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ.
عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے غزوہ خیبر کے دن پنجے والے تمام پرندوں کو کھانے سے اور دانت (سے پھاڑنے) والے تمام درندوں کو کھانے سے روکا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الأطعمة ٣٣ (٣٨٠٣) ، سنن ابن ماجہ/الصید ١٣ (٣٨٠٥) ، (تحفة الأشراف : ٥٦٣٩) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الصید ٣ (١٩٣٤) ، مسند احمد (١/ ٣٣٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: اور چونکہ مرغی ان میں سے نہیں ہے اس لیے حلال ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4348
It was narrated from Ibn Abbas that: on the Day of Khaibar, the Prophet of Allah forbade eating any birds with talons and any predators with fangs. (Daif)