Sunan An Nasai 1570صحیح
عیدین میں نماز کے بعد خطبہ دینا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: سَمِعْتُ أَيُّوبَ يُخْبِرُ، عَنْ عَطَاءٍ، قال: سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ، يَقُولُ: أَشْهَدُ أَنِّي شَهِدْتُ الْعِيدَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَفَبَدَأَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ ثُمَّ خَطَبَ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عید میں شریک رہا، تو آپ نے خطبہ سے پہلے نماز شروع کی، پھر آپ نے خطبہ دیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/الأذان ١٦١ (٨٦٣) ، العیدین ١٦ (٩٧٥) ، ١٨ (٩٧٧) ، الزکاة ٣٣ (١٤٤٩) مطولاً ، النکاح ١٢٤ (٥٢٣٣) ، اللباس ٥٦ (٥٨٨٠) ، الاعتصام ١٦ (٧٣٢٣) ، صحیح مسلم/العیدین (٨٨٤) ، سنن ابی داود/الصلاة ٢٤٨ (١١٤٢، ١١٤٣، ١١٤٤) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٥٥ (١٢٧٣) ، (تحفة الأشراف : ٥٨٨٣) ، مسند احمد ١/٢٢٠، سنن الدارمی/الصلاة ٢١٨ (١٦٤٤) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1569
It was narrated that Ata said: "I heard Ibn Abbas say: I bear witness that I attended Eid with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم); he started with the prayer before the Khutbah, then he delivered the Khutbah."