Sunan An Nasai 1571صحیح
عیدین میں نماز کے بعد خطبہ دینا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قال: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَ الصَّلَاةِ.
براء بن عازب رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں قربانی کے دن نماز کے بعد خطبہ دیا۔
تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ١٥٦٤ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1570
It was narrated that Al-Bara bin Azib said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) addressed us on the day of An-Nahr after the prayer." (Sahih