Sunan An Nasai 1573صحیح
خطبے کے لئے بہترین لباس زیب تن کرنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قال: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قال: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ.
ابورمثہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ خطبہ دے رہے تھے اور آپ پر ہرے رنگ کی دو چادریں تھیں۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد المؤلف بلفظ ” یخطب “ وأخرجہ کل من : سنن ابی داود/اللباس ١٩ (٤٠٦٥) ، الترجل ١٨ (٤٢٠٦، ٤٢٠٧) ، سنن الترمذی/الأدب ٤٨ (٢٨١٢) ، (تحفة الأشراف : ١٢٠٣٦) ، مسند احمد ٢/٢٢٦، ٢٢٧، ٢٢٨ و ٤/١٦٣، سنن الدارمی/الدیات ٢٥ (٢٤٣٣، ٢٤٣٤) ، ولیس عندھم ذکرالخطبة، بل فی بعض روایات أحمد أنہ کان جالسا فی ظل الکعبة، وبدون ذکرالخطبة، یأتی عند المؤلف نفسہ فی الزینة ٩٦ (برقم : ٥٣٢١) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1572
It was narrated that Abu Rimthah said: "I saw the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) delivering the Khutbah, wearing two green Burds."