Sunan An Nasai 1574صحیح
اونٹ پر بیٹھ کر خطبہ دینا
أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، قال: أَخْبَرَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ أَبِي كَاهِلٍ الْأَحْمَسِيِّ، قال: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ عَلَى نَاقَةٍ وَحَبَشِيٌّ آخِذٌ بِخِطَامِ النَّاقَةِ.
ابو کاہل احمسی (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ایک اونٹنی پر سوار ہو کر خطبہ دے رہے تھے اور ایک حبشی اونٹنی کی نکیل تھامے ہوئے تھا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الإقامة ١٥٨ (١٢٨٤، ١٢٨٥) ، (تحفة الأشراف : ١٢١٤٢) ، مسند احمد ٤/٣٠٦ (حسن )
قال الشيخ الألباني : حسن
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1573
It was narrated that Abu Khalil Al-Ahmasi said: "I saw the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) delivering the Khutbah atop a she-camel and an Ethiopian was holding on to the camels reins."