Sunan An Nasai 1575صحیح
کھڑے ہو کر خطبہ دینا
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سِمَاكٍ، قال: سَأَلْتُ جَابِرًا أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا ؟ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائِمًا ثُمَّ يَقْعُدُ قَعْدَةً ثُمَّ يَقُومُ.
سماک کہتے ہیں کہ میں نے جابر (رض) سے پوچھا : کیا رسول اللہ ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے ؟ تو انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے، پھر آپ کچھ دیر بیٹھتے تھے پھر کھڑے ہوجاتے تھے۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابن ماجہ/الإقامة ٨٥ (١١٠٥) ، (تحفة الأشراف : ٢١٨٤) ، مسند احمد ٥/٨٧، ١٠١ (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1574
It was narrated that Simak said: "I asked Jabir: Did the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) deliver the Khutbah standing? He said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to deliver the Khutbah standing, then he would sit for a while, then stand up again."