Sunan An Nasai 699صحیح
مسجد قبا میں نماز ادا کرنے کی فضیلت کا بیان
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيَأْتِي قُبَاءَ رَاكِبًا وَمَاشِيًا.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ مسجد قباء (کبھی) سوار ہو کر اور (کبھی) پیدل جاتے تھے ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الحج ٩٧ (١٣٩٩) ، موطا امام مالک/السفر ٢٣ (٧١) ، (تحفة الأشراف : ٧٢٣٩) ، مسند احمد ٢/٥، ٣٠، ٥٧، ٥٨، ٦٥ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: صحیحین کی روایت میں ہے کہ آپ ہر ہفتہ مسجد قباء آتے اور وہاں دو رکعتیں پڑھتے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 698
It was narrated that Ibn Umar (RA) said: "The Messenger of Allah ﷺ used to come to Quba riding and walking". [1] Quba is about three miles to the south of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)s Masjid. This area is named after in that district.