Sunan An Nasai 1193صحیح
ایک مرتبہ کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت سے متعلق
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُعَيْقِيبٌ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنْ كُنْتَ لَا بُدَّ فَاعِلًا فَمَرَّةً.
معیقب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے : اگر تمہیں (کنکریوں پر) ہاتھ پھیرنا ضروری ہی ہو تو ایک بار پھیر سکتے ہو ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/العمل فی ال صلاة ٨ (١٢٠٧) ، صحیح مسلم/المساجد ١٢ (٥٤٦) ، سنن ابی داود/الصلاة ١٧٥ (٩٤٦) ، سنن الترمذی/الصلاة ١٦٣ (٣٨٠) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٦٢ (١٠٢٦) ، مسند احمد ٣/٤٢٦ و ٥/٤٢٥، ٤٢٦، سنن الدارمی/الصلاة ١١٠ (١٤٢٧) ، (تحفة الأشراف : ١١٤٨٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1192
Abu Salamah bin Abdur-Rahman said: "Muaiqib told me that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: If you have to do that, then do it only once".