Sunan An Nasai 3694صحیح
حضرت سفیان سے متعلق زیر نظر حدیث میں راوی کے اختلاف سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أُمِّي مَاتَتْ أَفَأَتَصَدَّقُ عَنْهَا، قَالَ: نَعَمْ، قُلْتُ: فَأَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ ؟، قَالَ: سَقْيُ الْمَاءِ.
سعد بن عبادہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اللہ کے رسول ! میری ماں مرگئیں ہیں، کیا میں ان کی طرف سے صدقہ کرسکتا ہوں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : ہاں ، میں نے پوچھا : کون سا صدقہ افضل ہے ؟ آپ نے فرمایا : (پیاسوں کو) پانی پلانا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : سنن ابی داود/الزکاة ٤١ (١٦٨٠) ، سنن ابن ماجہ/الأدب ٨ (٣٦٨٤) ، (تحفة الأشراف : ٣٨٣٤) ، مسند احمد (٥/٢٨٤، ٢٨٥ و ٦/٧) ، ویأتي فیما یلي : ٣٦٩٥، ٣٦٩٦ (حسن )
وضاحت : ١ ؎: نل لگوا دینا، کنواں، تالاب وغیرہ کھودوانا جس سے لوگ سیراب ہوں یہ بہترین صدقہ ہے۔
قال الشيخ الألباني : حسن
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3664
It was narrated that Sad bin Ubadah said: "I said: O Messenger of Allah, my mother has died; shall I give in charity on her behalf? He said: Yes. I said: What kind of charity is best? He said: Providing drinking water.