Sunan An Nasai 3695صحیح
حضرت سفیان سے متعلق زیر نظر حدیث میں راوی کے اختلاف سے متعلق
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ: سَقْيُ الْمَاءِ.
سعد بن عبادہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اللہ کے رسول ! کون سا صدقہ سب سے بہتر ہے ؟ آپ نے فرمایا : پانی پلانا ١ ؎۔
تخریج دارالدعوہ : انظر ما قبلہ (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: کیونکہ پانی آب حیات ہے زیادہ دیر تک نہ ملے تو آدمی زندہ نہیں رہ سکتا۔
قال الشيخ الألباني : حسن
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3665
It was narrated that Sad bin Ubadah said: "I said: O Messenger of Allah, what kind of charity is best? He said: Providing drinking water.