آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 36
قَالَ رَبِّ فَاَنْظِرْنِیْۤ اِلٰى یَوْمِ یُبْعَثُوْنَ﴿36﴾
- قَالَاس نے کہا
- رَبِّاے میرے رب
- فَاَنْظِرْنِيْٓتو مجھے مہلت دے
- اِلٰىتک
- يَوْمِ يُبْعَثُوْنَجس دن (مردے) اٹھائے جائیں
Translation · Aasan Quran
کہنے لگا : یا رب ! پھر مجھے اس دن تک (زندہ رہنے کی) مہلت دیدے جب لوگ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیے جائیں گے۔