آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 43
وَ اِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِیْنَ۫ۙ﴿43﴾
- وَاِنَّاور بیشک
- جَهَنَّمَجہنم
- لَمَوْعِدُهُمْان کے لیے وعدہ گاہ
- اَجْمَعِيْنَسب
Translation · Aasan Quran
اور جہنم ایسے تمام لوگوں کا طے شدہ ٹھکانا ہے۔