آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 46
اُدْخُلُوْهَا بِسَلٰمٍ اٰمِنِیْنَ﴿46﴾
- اُدْخُلُوْهَاتم ان میں داخل ہوجاؤ
- بِسَلٰمٍسلامتی کے ساتھ
- اٰمِنِيْنَبےخوف وخطر
Translation · Aasan Quran
(ان سے کہا جائے گا کہ) ان (باغات) میں سلامتی کے ساتھ بےخوف ہو کر داخل ہوجاؤ۔