آسان قرآن
Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 58
قَالُوْۤا اِنَّاۤ اُرْسِلْنَاۤ اِلٰى قَوْمٍ مُّجْرِمِیْنَۙ﴿58﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اِنَّآہم بیشک
- اُرْسِلْنَآبھیجے گئے
- اِلٰىطرف
- قَوْمٍایک قوم
- مُّجْرِمِيْنَمجرم (جمع)
Translation · Aasan Quran
انہوں نے کہا : ہمیں ایک مجرم قوم کی طرف (عذاب نازل کرنے کے لیے) بھیجا گیا ہے۔