IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 15. Al-Hijr · Ayah 78

  1. وَ اِنْ كَانَ اَصْحٰبُ الْاَیْكَةِ لَظٰلِمِیْنَۙ﴿78﴾

    1. وَاِنْاور تحقیق
    2. كَانَتھے
    3. اَصْحٰبُ الْاَيْكَةِایکہ (بن) والے (قوم شعیب)
    4. لَظٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Aasan Quran
اور ایکہ کے باشندے (بھی) بڑے ظالم تھے۔ (26)
Tafseer · Aasan Quran

26: ایکہ اصل میں گھنے جنگل کو کہتے ہیں۔ حضرت شعیب ؑ جس قوم کی طرف بھیجے گئے تھے وہ ایسے ہی گھنے جنگل کے پاس واقع تھی۔ بعض مفسرین نے کہا ہے کہ اسی بستی کا نام مدین تھا، اور بعض کا کہنا ہے کہ یہ مدین کے علاوہ کوئی اور بستی تھی، اور حضرت شعیب ؑ اس کی طرف بھی بھیجے گئے تھے۔

اس قوم کا واقعہ سورة اعراف آیت 85 تا 93 میں گذر گیا ہے تفصیلات کے لیے ان آیات کے حواشی ملاحظہ فرمائیے۔