آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 21
اَمْوَاتٌ غَیْرُ اَحْیَآءٍ١ۚ وَ مَا یَشْعُرُوْنَ١ۙ اَیَّانَ یُبْعَثُوْنَ۠ع﴿21﴾
- اَمْوَاتٌمردے
- غَيْرُنہیں
- اَحْيَآءٍزندہ
- وَمَا يَشْعُرُوْنَاور وہ نہیں جانتے
- اَيَّانَکب
- يُبْعَثُوْنَوہ اٹھائے جائیں گے
Translation · Aasan Quran
وہ بےجان ہیں، ان میں زندگی نہیں، اور ان کو اس بات کا بھی احساس نہیں ہے کہ ان لوگوں کو کب زندہ کر کے اٹھایا جائے گا۔ (12)
Tafseer · Aasan Quran
12: اس سے وہ بت مراد ہیں جن کی وہ پوجا کرتے تھے۔ فرمایا گیا ہے کہ وہ کسی کو پیدا تو کیا کرتے ؟ خود پیدا کیے گئے ہیں اور نہ ان میں جان ہے نہ انہیں یہ احساس ہے کہ ان کے پجاریوں کو مرنے کے بعد کب زندہ کیا جائے گا۔