آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 22
اِلٰهُكُمْ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَالَّذِیْنَ لَا یُؤْمِنُوْنَ بِالْاٰخِرَةِ قُلُوْبُهُمْ مُّنْكِرَةٌ وَّ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ﴿22﴾
- اِلٰهُكُمْتمہارا معبود
- اِلٰهٌمعبود
- وَّاحِدٌایک (یکتا)
- فَالَّذِيْنَپس جو لوگ
- لَا يُؤْمِنُوْنَایمان نہیں رکھتے
- بِالْاٰخِرَةِآخرت پر
- قُلُوْبُهُمْان کے دل
- مُّنْكِرَةٌمنکر (انکار کرنیوالے)
- وَّهُمْاور وہ
- مُّسْتَكْبِرُوْنَتکبر کرنے والے (مغرور)
Translation · Aasan Quran
تمہارا معبود تو بس ایک ہی خدا ہے۔ لہذا جو لوگ آخرت پر ایمان نہیں رکھتے، ان کے دل میں انکار پیوست ہوگیا ہے، اور وہ گھمنڈ میں مبتلا ہیں۔