آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 50
یَخَافُوْنَ رَبَّهُمْ مِّنْ فَوْقِهِمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ۠۩۩ع﴿50﴾
- يَخَافُوْنَوہ ڈرتے ہیں
- رَبَّهُمْاپنا رب
- مِّنْسے
- فَوْقِهِمْان کے اوپر
- وَيَفْعَلُوْنَاور وہ (وہی) کرتے ہیں
- مَاجو
- يُؤْمَرُوْنَانہیں حکم دیا جاتا ہے
Translation · Aasan Quran
وہ اپنے اس پروردگار سے ڈرتے ہیں جو ان کے اوپر ہے اور وہی کام کرتے ہیں جس کا انہیں حکم دیا جاتا ہے۔ (23)
Tafseer · Aasan Quran
23: یہ آیت سجدہ ہے، یعنی جو شخص بھی یہ آیت عربی زبان میں پڑھے، اس پر سجدہ کرنا واجب ہوجاتا ہے، اسے سجدہ تلاوت کہتے ہیں، جو نماز کے سجدے کے علاوہ ہے، البتہ صرف ترجمہ پڑھنے سے یا آیت کو پڑھے بغیر صرف دیکھنے سے سجدہ واجب نہیں ہوتا۔