آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 51
وَ قَالَ اللّٰهُ لَا تَتَّخِذُوْۤا اِلٰهَیْنِ اثْنَیْنِ١ۚ اِنَّمَا هُوَ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ١ۚ فَاِیَّایَ فَارْهَبُوْنِ﴿51﴾
- وَقَالَاور کہا
- اللّٰهُاللہ
- لَا تَتَّخِذُوْٓانہ تم بناؤ
- اِلٰهَيْنِدو معبود
- اثْنَيْنِدو
- اِنَّمَااس کے سوا نہیں
- هُوَوہ
- اِلٰهٌمعبود
- وَّاحِدٌیکتا
- فَاِيَّايَپس مجھ ہی سے
- فَارْهَبُوْنِتم مجھ سے ڈرو
Translation · Aasan Quran
اور اللہ نے فرمایا ہے کہ : دو دو معبود نہ بنا بیٹھنا، وہ تو بس ایک ہی معبود ہے۔ اس لیے بس مجھی سے ڈرا کرو۔