IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 53

  1. وَ مَا بِكُمْ مِّنْ نِّعْمَةٍ فَمِنَ اللّٰهِ ثُمَّ اِذَا مَسَّكُمُ الضُّرُّ فَاِلَیْهِ تَجْئَرُوْنَۚ﴿53﴾

    1. وَمَااور جو
    2. بِكُمْتمہارے پاس
    3. مِّنْ نِّعْمَةٍکوئی نعمت
    4. فَمِنَ اللّٰهِاللہ کی طرف سے
    5. ثُمَّپھر
    6. اِذَاجب
    7. مَسَّكُمُتمہیں پہنچتی ہے
    8. الضُّرُّتکلیف
    9. فَاِلَيْهِتو اس کی طرف
    10. تَجْئَرُوْنَتم روتے (چلاتے) ہو
Translation · Aasan Quran
اور تم کو جو نعمت بھی حاصل ہوتی ہے، وہ اللہ کی طرف سے ہوتی ہے، پھر جب تمہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اسی سے فریادیں کرتے ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:50.Read it