IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 64

  1. وَ مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلَیْكَ الْكِتٰبَ اِلَّا لِتُبَیِّنَ لَهُمُ الَّذِی اخْتَلَفُوْا فِیْهِ١ۙ وَ هُدًى وَّ رَحْمَةً لِّقَوْمٍ یُّؤْمِنُوْنَ﴿64﴾

    1. وَمَآاور نہیں
    2. اَنْزَلْنَااتاری ہم نے
    3. عَلَيْكَتم پر
    4. الْكِتٰبَکتاب
    5. اِلَّامگر
    6. لِتُبَيِّنَاس لیے کہ تم واضح کردو
    7. لَهُمُان کے لیے
    8. الَّذِيجو۔ جس
    9. اخْتَلَفُوْاانہوں نے اختلاف کیا
    10. فِيْهِاس میں
    11. وَهُدًىاور ہدایت
    12. وَّرَحْمَةًاور رحمت
    13. لِّقَوْمٍان لوگوں کے لیے
    14. يُّؤْمِنُوْنَوہ ایمان لاتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے تم پر یہ کتاب اسی لیے اتاری ہے تاکہ تم ان کے سامنے وہ باتیں کھول کھول کر بیان کردو جن میں انہوں نے مختلف راستے اپنائے ہوئے ہیں، اور تاکہ یہ ایمان لانے والوں کے لیے ہدایت اور رحمت کا سامان ہو۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:63.Read it