آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 72
وَ اللّٰهُ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا وَّ جَعَلَ لَكُمْ مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ بَنِیْنَ وَ حَفَدَةً وَّ رَزَقَكُمْ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ١ؕ اَفَبِالْبَاطِلِ یُؤْمِنُوْنَ وَ بِنِعْمَتِ اللّٰهِ هُمْ یَكْفُرُوْنَۙ﴿72﴾
- وَاللّٰهُاور اللہ
- جَعَلَبنایا
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنْسے
- اَنْفُسِكُمْتم میں سے
- اَزْوَاجًابیویاں
- وَّجَعَلَاور بنایا (پیدا کیا)
- لَكُمْتمہارے لیے
- مِّنْسے
- اَزْوَاجِكُمْتمہاری بیویاں
- بَنِيْنَبیٹے
- وَحَفَدَةًاور پوتے
- وَّرَزَقَكُمْاور تمہیں عطا کیا
- مِّنَسے
- الطَّيِّبٰتِپاک چیزیں
- اَفَبِالْبَاطِلِتو کیا باطل کو
- يُؤْمِنُوْنَوہ مانتے ہیں
- وَاور
- بِنِعْمَةِنعمت
- اللّٰهِاللہ
- هُمْوہ
- يَكْفُرُوْنَانکار کرتے ہیں
Translation · Aasan Quran
اور اللہ نے تم ہی میں سے تمہارے لیے بیویاں بنائی ہیں، اور تمہاری بیویوں سے تمہارے لیے بیٹے اور پوتے پیدا کیے ہیں، اور تمہیں اچھی اچھی چیزوں میں سے رزق فراہم کیا ہے۔ کیا پھر بھی یہ لوگ بےبنیاد باتوں پر ایمان لاتے اور اللہ کی نعمتوں کی ناشکری کرتے ہیں ؟