IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 88

  1. اَلَّذِیْنَ كَفَرُوْا وَ صَدُّوْا عَنْ سَبِیْلِ اللّٰهِ زِدْنٰهُمْ عَذَابًا فَوْقَ الْعَذَابِ بِمَا كَانُوْا یُفْسِدُوْنَ﴿88﴾

    1. اَلَّذِيْنَوہ لوگ جو
    2. كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
    3. وَصَدُّوْااور روکا
    4. عَنْسے
    5. سَبِيْلِراہ
    6. اللّٰهِاللہ
    7. زِدْنٰهُمْہم بڑھا دیں گے انہیں
    8. عَذَابًاعذاب
    9. فَوْقَپر
    10. الْعَذَابِعذاب
    11. بِمَاکیونکہ
    12. كَانُوْا يُفْسِدُوْنَوہ فساد کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
جن لوگوں نے کفر اپنا لیا تھا، اور دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکا تھا، ان کے عذاب پر ہم مزید عذاب کا اضافہ کرتے رہیں گے، کیونکہ وہ فساد مچایا کرتے تھے۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:86.Read it