IntroSurah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 93

  1. وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَجَعَلَكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً وَّ لٰكِنْ یُّضِلُّ مَنْ یَّشَآءُ وَ یَهْدِیْ مَنْ یَّشَآءُ١ؕ وَ لَتُسْئَلُنَّ عَمَّا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ﴿93﴾

    1. وَلَوْاور اگر
    2. شَآءَ اللّٰهُاللہ چاہتا
    3. لَجَعَلَكُمْتو البتہ بنا دیتا تمہیں
    4. اُمَّةً وَّاحِدَةًایک امت
    5. وَّلٰكِنْاور لیکن
    6. يُّضِلُّگمراہ کرتا ہے
    7. مَنْ يَّشَآءُجسے وہ چاہتا ہے
    8. وَاور
    9. يَهْدِيْہدایت دیتا ہے
    10. مَنْ يَّشَآءُجس کو وہ چاہتا ہے
    11. وَلَتُسْئَلُنَّاور تم سے ضرور پوچھا جائیگا
    12. عَمَّااس کی بابت
    13. كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَتم کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ایک ہی امت (یعنی ایک ہی دین کا پیرو) بنا دیتا، لیکن وہ جس کو چاہتا ہے (اس کی ضد کی وجہ سے) گمراہی میں ڈال دیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے ہدایت تک پہنچا دیتا ہے۔ اور تم جو عمل بھی کرتے تھے اس کے بارے میں تم سے ضرور باز پرس ہوگی۔
The commentary on this passage starts at ayah 16:92.Read it