آسان قرآن
Aasan Quran · 16. An-Nahl · Ayah 97
مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّنْ ذَكَرٍ اَوْ اُنْثٰى وَ هُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْیِیَنَّهٗ حَیٰوةً طَیِّبَةً١ۚ وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ﴿97﴾
- مَنْجو۔ جس
- عَمِلَعمل کیا
- صَالِحًاکوئی نیک
- مِّنْ ذَكَرٍمرد ہو
- اَوْیا
- اُنْثٰىعورت
- وَهُوَجبکہ وہ
- مُؤْمِنٌمومن
- فَلَنُحْيِيَنَّهٗتو ہم اسے ضرور زندگی دیں گے
- حَيٰوةًزندگی
- طَيِّبَةًپاکیزہ
- وَاور
- لَنَجْزِيَنَّهُمْہم ضرور انہیں دیں گے
- اَجْرَهُمْان کا اجر
- بِاَحْسَنِاس سے بہت بہتر
- مَاجو
- كَانُوْا يَعْمَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
جس شخص نے بھی مومن ہونے کی حالت میں نیک عمل کیا ہوگا، چاہے وہ مرد ہو یا عورت، ہم اسے پاکیزہ زندگی بسر کرائیں گے، اور ایسے لوگوں کو ان کے بہترین اعمال کے مطابق ان کا اجر ضرور عطا کریں گے۔